خطبہ (۲۲۸)

(٢٢٨) وَ مِنْ خُطْبَةٍ لَّهٗ عَلَیْهِ السَّلَامُ خطبہ (۲۲۸) خَطَبَهَا بِذِیْ قَارٍ وَّ هُوَ مُتَوَجِّهٌ اِلَی الْبَصْرَةِ، ذَكَرَهَا الْواقِدِىُّ فِیْ كِتَابِ الْجَمَلِ. امیر المومنین علیہ السلام نے بصرہ کی طرف جاتے ہوئے مقام ذی قار میں یہ خطبہ ارشاد فرمایا۔ اس کا واقدی نے کتاب الجمل میں ذکر کیا ہے۔ فَصَدَعَ بِمَاۤ اُمِرَ بِهٖ، وَ … خطبہ (۲۲۸) پڑھنا جاری رکھیں